Monday , November 19 2018
Home / Misc. / Salana Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore

Salana Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore

Salana Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore – Special Trains from Sukkur, Rohri Karachi and Nawab Shah

Salana Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore – Specail Trains from Sukkur, Rohri Karachi and Nawab Shah.

ائیونڈ)عالمی اجتماع میں شرکت کیلئے دنیا بھر سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع ہو گیا،تین نومبر کو شروع ہو گا ۔اجتماع شروع ہونے سے چار روز قبل دنیا بھر میں دعوت وتبلیغ کی غرض سے پھیلی جماعتوں کی واپسی کا سفر شروع ہوگیا ۔سبزی ،فروٹ اور گوشت کی قیمتوں اضافہ ہوگیا۔50ہزار سے زائد غیر ملکی مندوبین شرکت کرینگے ،10لاکھ افراد کے قیام وطعام کے انتظامات مکمل ۔168سے زائد ممالک کے مندوبین عالمی اجتماع میں شرکت کریں گے ۔تفصیلات کے مطابق 3نومبر کو رائیونڈ شروع میں ہونیوالے تبلیغی جماعت کے عالمی سہ روزہ اجتماع کو اس بار بھی دو حصوں میں تقسیم کردیا گیا ہے۔

پہلے مرحلے میں

  1. حلقہ نمبر 5 :  سرگودھا ڈویژن
  2. حلقہ نمبر 7 :  دیر، باجوڑ،چترال۔
  3. حلقہ نمبر 8  :  کراچی کے علاوہ پورا سند ھ شامل ہے
  4. حلقہ نمبر 13 : بنوں، کرک، لکی مروت۔
  5. حلقہ نمبر 12 :  راولپنڈی ڈویژن، مظفر آباد، جہلم، سرائے عالمگیر کے علاقے شامل کئے گئے ہیں۔

رواں سال اجتماع کیلئے ریلوے نے 3خصوصی ٹرینیں چلانے کا اعلان کیا ہے جو سکھر ،نواب شاہ ،اور روہڑی سے ہزاروں افراد کو لیکر یکم نومبر کو رائیونڈ پہنچے گئیں پنڈال میں شعبہ بجلی کے کارکنان پنڈال کو روشن کرنے میں مصروف ہیں۔

Annual Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 Previous News Report

Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore - Specail Trains from Sukkur, Rohri Karachi and Nawab Shah
Raiwind Tableeghi Ijtima 2017 from 3 November in Lahore – Specail Trains from Sukkur, Rohri Karachi and Nawab Shah

About Tahir

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.