Monday , December 10 2018
Home / Politics / PP 20 Chakwal By Election Result – Political Analysis Report

PP 20 Chakwal By Election Result – Political Analysis Report

PP 20 Chakwal By Election Result – Political Analysis Report

Analysis Report published in daily Nawaiwaqt  Dated Monday, January 8, 2018

Polling will be held tomorrow on Tuesday, Jan 9, 2018. Contest is between PMLN Vs PTI. Who will win the election?

Political Activities:-

  • On Jan 6, 2018 Imran Khan address an election Jalsa of Raja Tariq Afzal Kalas Candidate
  • On Jan 8, 2018, Nawaz Sharif visited residence of Haider Sultan PMLN’s Candidate to condole for his father death.

Results :-

  1. PTI Votes
  2. PML-N Votes

Constituency Map PP_20 Chakwal

چکوال: ضمنی الیکشن کل ہو گا، غلام عباس کا مسلم لیگ ن میں آنا بڑا معرکہ

 لاہور(فرخ سعید خواجہ) پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 20 چکوال کا ضمنی الیکشن کل 9 جنوری کو ہو گا۔ یہ نشست مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی چودھری لیاقت علی خان کی وفات سے خالی ہوئی ہے۔ چودھری لیاقت مرحوم سینئر پارلیمٹینرین تھے اور الیکشن 2013 میں چھٹی مرتبہ رکن پنجاب اسمبلی منتخب ہوئے تھے۔ انہوں نے الیکشن 2013 میں چھٹی مرتبہ62ہزار 88 ووٹ حاصل کیے جبکہ ان کے قریبی حریف ممتاز سیاستدان سردار غلام عباس کے نامزد امیدوار مولانا محمد ایاز نے 35 ہزار 570 اور پی ٹی آئی کے امیدوار چودھری ناصر خان نے 32 ہزار 827 ووٹ حاصل کیے تھے۔ سردار غلام عباس اب مسلم لیگ ن میں شامل ہو چکے ہیں اور مرحوم چودھری لیاقت علی خان کے صاحبزادے اور ضمنی الیکشن میں مسلم لیگ ن کے امیدوار چودھری سلطان حیدر کی حمایت کر رہے ہیں
جبکہ مدمقابل پی ٹی آئی کے امیدوار طارق کالسک ہیں۔ یہ دلچسپ امر ہے کہ ضلع چکوال میں پچھلی دو تین دہائیوں سے سردار غلام عباس

PP-20 Chakwal Result By Election PTI Vs PMLN - Live Update
PP-20 Chakwal Result By Election PTI Vs PMLN – Live Update

اور مسلم لیگ ن کے دھڑے آمنے سامنے ہوتے تھے لیکن مسلم لیگ ن کی قیادت نے سردار غلام عباس کو اپنی پارٹی میں شامل کر کے بہت بڑا معرکہ سرانجام دیا ہے۔ پی ٹی آئی کے امیدوار طارق کالسک نے ضمنی الیکشن میں خاصی محنت کی ہے اور ان کی پارٹی کے چیئرمین عمران خان نے ان کی حمایت میں جلسہ منعقد کر کے انہیں مزید تقویت دی ہے۔ اب دیکھنا ہے 9 جنوری کی پولنگ میں ووٹر کس کے پلڑے میں اپنا وزن ڈال کر اسے کامیابی سے ہمکنار کریں گے۔

About Tahir

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.