Sunday , July 22 2018
Home / Politics / PPP Punjab (Central) New Office Bearers

PPP Punjab (Central) New Office Bearers

PPP Punjab New Office Bearers

Chairman Pakistan Peoples Party (PPP) Mr. Bilawal Bhutto Zardari has nominated new heads for Punjab Province (Central). Now President of PPP Punjab Central Region will be Qamar Zaman Kaira, Secretary General will Nadeem Afzal Chan. They both belong to Gujranwala Division. One kaira belongs to District Gujrat and Nadeem Afzal Chan belongs to District Mandi Bahauddin.

While Mustafa Nawaz Khokhar will be Secretary Information. He belongs to Islamabad. Mr. Nawaz Khokhar was his Father.

PPP (Central) Office Bearers
PPP (Central) Office Bearers
  پنجاب میں پیپلز پارٹی کو 1970 کا مقام دلانے کے خواہاں بلاول بھٹو زرداری نے وسطی پنجاب کے لئے عہدیداروں کی تقرری کے لئے محفوظ فیصلہ سنادیا۔ قمر زمان کائرہ، ندیم افضل اور مصطفی نواز کھوکھر کے ناموں کی بازگشت دو ماہ سے سنائی دے رہی تھی۔ تاہم بلاول نے دو ماہ وقت ضائع کرکے پارٹی کے لوگوں کا وقت ضائع کیا جس کے اثرات حالیہ بلدیاتی انتخابات میں محسوس کئے جاسکتے ہیں۔ پیپلز پارٹی پنجاب کے صدر اور جنرل سیکرٹری دونوں کا ایک ہی ڈویژن سے ہونا بھی پارٹی کے لئے کس قدر مفید ثابت ہوتا ہے یہ آنے والا وقت بتائے گا۔ تاہم یہ دونوں اہم عہدے گوجرانوالہ ڈویژن کو دیئے جانے کی بجائے ان میں سے کم از کم ایک عہدہ کسی لاہوریے کو دیا جاتا تو زیادہ بہتر ہوتا۔ بلاول نے پیپلز پارٹی جنوبی پنجاب کے سیکرٹری اطلاعات کا عہدہ شوکت بسرا کو دے کر ان کی الیکٹرانک میڈیا میں عمدہ کارکردگی کا انعام دے دیا۔ معلوم ہوا ہے کہ بلاول نے پارٹی کی ذیلی تنظیموں کے سابق عہدیداروں سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی کے نمایاں افراد کو آج بلاول ہائوس میں بلایا ہے جس میں وہ انہیں اپنے فیصلوں پر اعتماد میں لیں گے

About Tahir

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.