Peshawar University BA BSc Results 2017 and Top Position Holders

Peshawar University BA BSc Results 2017 and Top Position Holders

Yesterday the University of Peshawar has announced the annual Result of Bechelor Programs of BA/BSc Year 2017. The top position holders Names has been also declared. Sidratul Muntaha got first position getting 488 Marks. While Sana Ismail received 475 Marks and get Seconf Position. Third position was clinched by Maria Tasneem, She got 473 Marks.

  • Total Students/Candidate appeared in Exam = 34651
  • Pass Students = 9396
  • Pass percentage = 26 percent

Previous BA BSc Result of Peshawar University

——————————————————————————————————————

  • جامعہ پشاور نے بی اے ، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا ، سدرةالمنتہیٰ نے 488 نمبر لے کر پہلی، ثناء اسماعیل نے 475 نمبر لے کر دوسری جبکہ ماریہ تسنیم نے 473 نمبرز لے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ جامعہ پشاور کے زیر اہتمام بی اے ، بی ایس سی کے سالانہ امتحانات برائے سیشن 17 2016 میں34651 طلبہ نے حصہ لیا جن میں 9296 طلبہ کامیاب ہوئے جبکہ نتیجے کا تناسب 26فیصد رہا۔ بی ایس سی (پارٹ ٹو) میں جناح کالج فار وومن جامعہ پشاورکی طالبہ سدرةالمنتہیٰ نے 488 نمبر لے کرپہلی، ثناء اسماعیل نے 475 نمبر لے کر دوسری جبکہ ماریہ تسنیم نے 473 نمبرلے کر تیسری پوزیشن حاصل کرلی۔ اسی طرح بی اے ( پارٹ ٹو) میں آرمی برن ہال کالج فارگرلز ایبٹ آباد کی طالبہ قندیل عالم نے446 نمبر لے کرپہلی،امام ابوحنیفہ کالج فا رعربیک لینگوج اینڈ اسلامک سٹڈی پشاور کے طالبعلم انعام الرحمان نے439نمبر لیکر دوسری جبکہ آرمی برن ہال کالج فارگرلز ایبٹ آباد کی طالبہ مدیحہ بی بی نے433نمبر لیکر تیسری پوزیشن حا صل کی۔نتائج کا اعلان جامعہ پشاور میں منعقدہ ایک خصوصی تقریب میں کیا گیا جس میں وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد آصف خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور پوزیشن ہولڈرز میںاسناد اور انعامات تقسیم کئے۔ جامعہ کے کنٹرولر امتحانات اور دیگر اہم افسران بھی اس موقع پر موجود تھے۔
BA BSc Results 2017 and Top Position Holders in Peshawar University

BA BSc Results 2017 and Top Position Holders in Peshawar University

Leave a Reply