Paki MagA Magazine about the People, Living and Culture of Pakistan
BZU BA/BSc Supply Exam 2017 Date Sheet issued
BZU Multan BA/BSc Supply Exam 2017 Date Sheet issued
زکریا یونیورسٹی‘ بی اے بی ایس سی کے ضمنی امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری
ملتان ()زکریا یونیورسٹی کے زیر اہتمام ہونیوالے بی اے بی ایس سی کے ضمنی امتحان کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی بتایاگیا ہے کہ امتحان10نومبر سے شروع ہوں گے جس کے لئے تمام تر تیاریاں شروع کردی گئیں ہیں اور ڈیٹ شیٹ جاری کردی گئی ہے جس کے مطابق امتحان یکم دسمبر کو ختم ہوں گے ، جس کے بعد پریکٹیکل کا شیڈول جاری کیا جائے گا۔
nice sharing.