Saturday , November 17 2018
Home / Politics / MPA Salman Naeem (PP-217 Multan) Case in Election Commission 

MPA Salman Naeem (PP-217 Multan) Case in Election Commission 

MPA Salman Naeem (PP-217 Multan) Case in Election Commission

Sh Salman Naeem MPA PP-217 Multan Picture
Sh Salman Naeem MPA PP-217 Multan Picture

Yesterday ECP proceeded on the case against MPA from Multan, Mr. Shaikh Salman Naeem. The applicant Shoaib Akmal has placed allegation of two CNIC on the Slaman Naeem Shaikh.

ECP has saught reply from NADRA and Sh. Salman Naeem in this regard.

He elected MPA from PP 217 Multan defeating Shah Mahmood Qureshi of PTI and Wife of Ch. Abdul Waheed Arain of PMLN in the 25 July 2018 General elections.

Result of PP 217 Multan in 2018

رکن پنجا ب اسمبلی محمد سلمان کے دو شناختی کارڈ کیس‘ نادرا آفس سے جواب طلب

اسلام آباد (خصوصی نمائندہ) الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے رکن پنجاب اسمبلی محمد سلمان کے مبینہ طور پر دوشناختی کارڈ استعمال کرنے کے معاملے پر نادرا اور پاسپورٹ آفس کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کرلیا۔درخواست گزار کے وکیل حسن مان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ محمد سلمان دو نام استعمال کرتے ہیں اور ان کے دو شناختی کارڈ ہیں،ان کے پہلے شناختی کارڈ میں ان کا نام سلمان نعیم اور تاریخ پیدائش 28جنوری1994ہے ،جبکہ نئے شناختی کارڈ میں ان کا نام محمد سلمان ہے اور تاریخ پیدائش1فروری 1993ہے ،کاغذات نامزدگی میں ان کا نام محمد سلمان ہے جبکہ ٹیکس ریٹرن میں سلمان نعیم ہے ،محمد سلمان نے کاغذات نامزدگی جمع کرانے سے ایک دن پہلے ٹیکس ایمنسٹی سکیم میں ساڑھے 17 کروڑ جمع کرائے جہاں ان کا نام سلمان نعیم ہے۔پیر کو الیکشن کمیشن میں پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217سے کامیاب ہونے والے امیدوار محمد سلمان کی نااہلی سے متعلق کیس کی سماعت چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں تین رکنی کمیشن نے کی، درخواست گزار شعیب اکمل کے وکیل حسن مان نے موقف اختیار کیا کہ محمد سلمان دو نام استعمال کرتے ہیں اور ان کے دو شناختی کارڈ ہیں، ان کے پہلے شناختی کارڈ میں ان کا نام سلمان نعیم ہے اور تاریخ پیدائش 28 جنوری 1994 ہے۔

 

About Tahir

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.