Kiren Baloch – Girl Want to Marry With Bilawal Bhutto Zardari Reached Gillani House Multan
(Daily Express / Express News Report Dated 17-12-2017)
An girl name Kiran Baloch has offered Bilawal Bhutto Zardari for Marriage. She belongs to Lakkar Mandi of Multan City. Miss Kiren Baloch was along with her friends and reached Gillani House in Multan near Multan cantonment area.
She told that she is in waiting of Bilawal Bhutto Zardari‘s answer for 10 Years. She also went to Lahore but failed to met with Mr. Bilawal Bhutto Zardari.
چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش لیے لکڑ منڈی کی رہائشی خاتون کرن بلوچ چند دیگر خواتین کے ہمراہ گزشتہ روز گیلانی ہاؤس پہنچ گئی۔
کرن بلوچ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ وہ اپنی خواہش کی تکمیل کیلیے بلاول بھٹو سے ملنے لاہور بھی گئیں مگر وہاں بھی اسے ملنے نہ دیا گیا، کرن نے بتایا کہ میں نے نمازیں پڑھیں اور منتیں بھی مانگیں، 10 سال سے اس کے انتظار میں ہوں، بلاول کیلیے تحائف بھی لائی ہوں، وہ مجھے اچھا لگتا ہے جب کہ دیگر خواتین نے کہا کہ ہم بلاول بھٹو سے مل کر آصفہ بھٹو کیلیے نیک خواہشات اور سلام دینا چاہتی ہیں۔
