Monday , September 14 2026

PTI’s MNA NA-162 Shaiwal Chichawatni Rai Hassan Nawaz Disqualified By Supreme Court

این اے 162 سے تحریک انصاف کے رائے حسن نواز نااہل

PTI’s MNA NA-162 Shaiwal Chichawatni Rai Hassan Nawaz Disqualified By Supreme Court

Rai Hassan Nawaz MNA PTI NA 162 Chichawatni Sahiwal
Rai Hassan Nawaz MNA PTI NA 162 Chichawatni Sahiwal

Appeal of Rai Hasan Nawaz has been rjected from Supreme Court of Pakistan Today. Three meember bench of SC announced this decision. Chief Justice Anwar Zaheer Jamali was presiding over the bench.

Before this election tribunal has disqualified Rai Hassan Nawaz due to wrong asset declaration in nomination papers of general election 2013.

Supreme Court ordered re-election  re-poll in this Halqa / constituency

ساہیوال سے منتخب ہونے والے امیدوار کو اثاثے چھپانے پر الیکشن ٹریبونل نے نا اہل قرار دے دیا تھا سپریم کورٹ میں بھی اپیل مسترد ہوگئی تھی

اسلام آباد (دنیا نیوز ) تحریک انصاف کی وکٹ گرگئی ، سپریم کورٹ نے این اے 162 ساہیوال سے رکن قومی اسمبلی منتخب ہونے والے رائے حسن نواز کو نااہل قرار دے دیا ۔ الیکشن ٹربیونل نے تحریک انصاف کے رکن اسمبلی رائے حسن نواز کو اثاثے چھپانے پر نااہل قرار دیکر دوبارہ الیکشن کا حکم دیا تھا ۔ ٹربیونل کے فیصلے کے خلاف رائے حسن نواز نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تاہم چیف جسٹس انور ظہیرجمالی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کرتے ہوئے رائے حسن نواز کی اپیل خارج کرتے ہوئے دوبارہ الیکشن کا حکم دیا ہے ۔

About Tahir

Leave a Reply

This site uses Akismet to reduce spam. Learn how your comment data is processed.